(یواین آئی)شام میں حلب کے باغیوں کے قبضے والے علاقے میں روسی طیاروں نے شدید بمباری کی جس میں 25افراد ہلاک ہوگئے،مرنے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔
انسانی حقوق تنظیم کے
مطابق گزشتہ کچھ دنوں کے دوران یہ سب سے بڑی بم باری ہے۔
یہ حملے شامی حکومت کے طیاروں کے ذریعہ حلب شہرمیں کچھ وقت کےلئے بم باری روکے جانے کے بعد شروع کئے گئے ہیں ۔